جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

میاں شاہ محمد رحمتہ اللہ علیہ

  فرزند اکبرمیاں مردان علی  بن غلام حیدر بن سلطان فضل نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ ۔بیعت و خلافت اپنےداداسےبلاواسطہ پائی۔ صفات و کمالات آپ صاحب علم ۔نیک خلق ۔متشرع درویش تھے۔اپنے آباو اجداد کے طریقہ پر کاربند ۔آپ کا چہرہ روشن منوّر تھا۔دیکھنے سے آثار رشدوہدایت مترشح ہوتے تھے۔ خاندانی روایات ۔۔۔۔
محفوظ کریں