جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

میاں سلطان بالارحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں الٰہی بخش بن میاں پیربخش نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند یگانہ اورمریدوخلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ اخلاق وعادات آپ صاحب حسن خلق ۔دنیاوی امورمیں لائق ۔فن شہسواری کے ماہر تھے۔آپ کودس روپیہ روزینہ ملتاتھا۔کشف قبورکامقام بھی آپ کو حاصل تھا۔ حصولِ اولاد منقول ہے کہ آپ کے ہاں اولادنہیں ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں