ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

میاں سلطان حاجی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان شاہ بن میاں محمد اکرم نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے اور مرید و خلیفہ تھے۔اہل عبادت وریاضت تھے۔ ۱؎میاں سلطان ملک نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کاکچھ ذکر شریف التواریخ  کی تیسری جلد موسوم بہ تذکرۃ النوشاہیہ کے پانچویں حِصّہ عوارف الانوار میں لکھاجائےگا۔شرافت دَڑوہ میں وَرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں