جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں سلطان مست رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان ملک بن میاں سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ بیعت و خلافت حضرت شیخ بڈھابن شیخ فیض بخش سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکرچوتھے طبقہ کے ساتویں باب میں گذرچکاہے۔ مشایخ صحبت آپ کے ہمشیرہ زادہ سید اکبرشاہ خوارزمی سوہدروی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں