جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں سلطان شاہ

  آپ میاں محمد اکرم بن میاں عبدالجلیل نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے فرزند اور مرید وخلیفہ تھے۔ اخلاقِ حسنہ       آپ اپنے زمانہ میں ولایت کےنشان۔صاحب دردوذوق و شوق۔اہل راز و نیاز تھے۔بحر توحیدمیں مستغرق رہتے۔مسکینوں غریبوں کی خدمت کرتے۔حلیم الطبع۔مشفق رحیم و کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں