جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

میاں وسّن رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام غلام حسین المعروف میاں وسّن تھا۔آپ میاں سلطان مست بن میاں سلطان مُلک نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ  کے چوتھے بیٹے اور مریدو خلیفہ تھے۔ چلّہ نشینی ابتدائے احوال میں آپ نے کئی چلے کاٹے۔ایک چلّہ میرپور ریاست جمّوں میں کاٹا۔شریعت کے پابند تھے۔ قید ہونا آپ نے ایک کھتری ساہوکارکا قرضہ د ۔۔۔۔
محفوظ کریں