جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں نورشاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں محمد زمان بن میاں ابراہیم المعروف عبدالرحیم رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے اور مریدو خلیفہ تھے۔ سیروسیاحت نسبت جذبہ آپ پرغالب تھی۔بحالتِ مجذوبی پھرتے پھراتےموضع مَنج  میں جو دریائے راوی پرایک گاؤں ہے۔چلے گئے۔والدکاانتقال بعدمیں ہوا۔آپ کے بیٹے میاں امام شاہ رحمتہ اللہ علیہ نےجاک ۔۔۔۔
محفوظ کریں