جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں غلام حیدر

  فرزند اکبرمیاں سلطان فضل بن سلطان ملک بن سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ خرقہ خلافت و ارشاداپنے حقیقی چچامیاں سلطان مست سے حاصل کیا۔ تعلیم آپ نے ظاہری علم وزیرآباداورکشمیر سے حاصل کیا۔فن کتابت بھی سیکھا۔ اپنےدادا کے نہایت منظورِ نظر تھے۔خوش آوازی اس قدر تھی کہ سنگدل کوبھی اثر ہوجاتا۔ قر ۔۔۔۔
محفوظ کریں