جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں امام شاہ حکیمی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام امام بخش المعروف امام شاہ تھا۔آپ میاں اکابرشاہ بن میاں غلام رسول حکیمی رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔بیعت وخلافت شیخ پُھلّے شاہ بن شیخ فتح الدین سلیمانی رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتےتھے۔ اولاد آپ کے ایک ہی فرزند میاں شمس الدین تھے۔ ؎       &nb ۔۔۔۔
محفوظ کریں