جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں امام شاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام امام بخش المعروف امام شاہ تھا۔آپ میاں نورشاہ  بن میاں محمد زمان رحمتہ اللہ علیہ بھڑیوالہ کے دوسرے فرزندتھے۔ تاریخ ولادت آپ کی ولادت ۱۲۰۴ھ؁ میں ہوئی۔ تربیت وبیعت بچپن سے آپ کا چہرہ پرآثاررشدوہدایت درخشاں تھے۔اپنے دادا میاں محمد زمان بن میاں عبدالرحیم کے آغوش میں پرورش پائی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں