جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں جیواشاہ رحیمی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں ابراہیم المعروف عبدالرحیم بن جانی کے تیسرے فرزندتھے۔والدہ صاحبہ کانام حضرت حسین خاتون بنتِ حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ تھا۔آپ کی بیعتِ طریقت اپنے بڑے بھائیں حکیم عبدالمجیدالمعروف حکیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ آپ کو والدنے دعادی تھی کہ  تعویذ دھاگہ اوردَم درود تیرااورتیری ۔۔۔۔
محفوظ کریں