بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

میاں مونگر مجذوب﷫

  لاہور میں قیام پذیر تھے وقت کے مجاذیب میں سے تھے۔ جذبہ قومی کے مالک تھے۔ صاحب اخبار الاخیار لکھتےہیں کہ ہم ایک بار لاہور گئے شیخ حسن بودلہ سے ہمیں بہت انس تھا، وہ بھی ہمارے ساتھ ہی تھے، ایک دن میاں مونگر بھی ہماری مجلس میں آپہنچے ان کی نگاہیں شیخ حسن بودلہ پر پڑیں فرمانے لگے تم یہاں کیوں آئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں