جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں اللہ دتہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں محمد الدین بن میاں پیر بخش المعروف پیر شاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ کےپانچویں فرزند اور مریدوخلیفہ تھے۔صاحب ذوق وشوق تھے۔ مشرب توحید آپ بڑے متین و مہذب طریقہ کے پابندتھے۔درویشی  اخلاق رکھتے۔ فقرائےخاندان سے نیک سلوک کرتے۔آپ کے سر پر دستارسبزرنگ ہوتی۔داڑھی کو مہندی لگایا کرتے۔آ پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں