/ Thursday, 16 May,2024

مولانا حافظ سعد اللہ

مولانا  حافظ سعد اللہ علیہ الرحمۃ آپ خواجہ باقی باللہ علیہ الرحمہ کے حفظ کے استاذ تھے ۔آپ کابل میں ایک ہی محلہ میں رہائش پذیر تھے۔اسی محلہ میں بچوں کو قرآنِ مجید کی تعلیم دیا کرتے ۔آپ بہت ہی متقی و پرہیزگار تھے۔خواجہ باقی باللہ علیہ الرحمہ نے آپ سے حفظ قرآنِ مجید مکمل کیاتھا۔   ۔۔۔۔
محفوظ کریں