بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ہلب بن ابوصفرہ رحمتہ اللہ علیہ

مہلب بن ابوصفرہ سےصحابی سے،وکیع نےسفیان سے،انہوں نےابواسحاق سے،انہوں نے مہلب بن ابوصفرہ سےروایت کی کہ مجھےایک صحابی نےبتایا،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا، اگر تمھیں رات دن میدان جنگ میں گزارناپڑے تو سورہ حمٰ پڑھ کرسویاکرو،دشمن تم پرغلبہ نہیں پاسکے گا،دونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں