منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولیٰ عران طوسی

                علی المعروف با لمولیٰ عران الطوسی: بڑے عالم فاضل اور تفسیر و حدیث خلاف وغیرہ میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔علم اپنے ملک کے علماء و فضلاء سے پڑھا اور رتبۂ کمال کو پہنچے پھر روم میں تشریف لائے اور سلطان مراد خاں بن مراد خاں نے قسطنطی ۔۔۔۔
محفوظ کریں