ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

مولیٰ محمد صاری کرز زادہ

                مولیٰ محمد المعروف بہ صاری کرز زادہ (اپنے دادا نور الدین بن یوسف صاری کرزمتوفی۹۲۹؁ھ قاضی عسکر روم ایلی کی نسبت سے صاری کرز زادہ مشہور ہیں): فقیہ،متکلم،مدرس،حلیم الطبع عالم فاضل تھے۔مدینہ منورہ اور حلب کے قاضی رہے،کئی جگہ درس ۔۔۔۔
محفوظ کریں