پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا عبدالحنان قادری رضوی

عبدالحنان بن صوفی ومولوی شاہ محمد اسمٰعیل رضوی بن مولوی شاہ محمد نجیب بن مولوی محمد فرحت اللہ کی ولادت ضلع اتردینا جپورپچھم بنگال کے ایک چھوٹے سے گاؤں بنام کھاڑی پارہ، پوسٹ پانچ دیمٹھی تھانہ اسلام پور میں مورخہ 3/مارچ 1978ءکو ہوئی۔ ابتدائی تعلیم وتربیت والدین کریمین نے دی اور ناظرۂ قرآن کی تکمیل گا ۔۔۔۔
محفوظ کریں