پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا عبدالمصطفیٰ صدیقی

مولانا عبدالمصطفیٰ صدیقی 4/جنوری 1944ء کو ئیہال کے موضع جوڑ یکوئیاں ضلع گونڈہ میں پیدا ہوئے جو قصبہ بچڑواسے قریب ہے۔ ابتدائی پرورش نانا، نانی کے زیر سایہ ہونے لگی۔ مولانا عبدالمصطفی ٰ صدیقی نے اپنے آبائی وطن رجڑوا ضلع گونڈ عبدالمجید شاہ (جو بچوں کو تعلیم دیا کرتے تھے) سے ناظرہ قرآن مجید ختم کیا اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں