منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا عبدالقادر بن مولانا ولی اللہ محدث دہلوی قدس سرہ

  عالم و عامل، فقیہہ کامل تھے علمِ حدیث و تفسیر میں بڑے معروف تھے، آپ نے تفسیر فتح الرحمان کے نام سے قرآن پاک کا اُردو (ہندی) ترجمہ بڑی فصاحت و بلاغت سے کیا تھا یہ تفسیر اُردو کی ابتدائی تفسیروں میں سے ہے جو بہت مقبول و محبوب خاص و عام ہوئی۔ آپ کی وفات ۲۴۲ھ میں ہوئی۔ جناب عبد قادر آنکہ علمش ۔۔۔۔
محفوظ کریں