پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

مولانا ابو الفتح کانی  

              مولانا ابو الفتح کانی: عالمِ  عامل،عارف کامل،متبع السنۃ،قامع  البدعۃ، مرید شیخ محمد چشتی و شیخ محمد مراد منو نقشبندی کے تھے،عمر نہایت افادہ و افاضہ اور احتیاط وحسن سلوک میں بسر کر کے ۱۱۴۹؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں