منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

استاذ العلماء مولانا احمد الدین (چکوالی ) قدس سرہٗ

  استاذ الا ساتذہ مولانا احمد الدین بن مولانا غلام حسین بن قاضی محمد احسن ۲۰ رمضان المبارک ۸ جولائی (۱۲۵۸/۱۸۵۲ئ)کو پیدا ہوئے،تاریخی نام چراغ دین (۱۲۶۸ھ) تجویز ہوا۔آپ کا آبائی وطن موضع بولہ تحصیل پنڈودادن خاں ضلع جہلم ہے لیکن وہاں سے منتقل ہو کر چکوال شہر میں مقیم ہو گئے تھے۔۲۴ محرم الحرام ۱۲۷ ۔۔۔۔
محفوظ کریں