پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا الحاج جمال احمد خاں رضوی

مولانا جمال احمد خاں 1947ء میں ضلع نوادہ میں پیدا ہوئے آپ کے والد کانام نور محمد خاں قادری ہے۔ ابتدائی تعلیم مقامی اسکول سے حاصل کی پھر عربی وفارسی کی اعلیٰ تعلیم کے لئے جامعہ فاروقیہ بنارس پہنچے۔ 1969ءمیں جامعہ حمیدیہ جامعہ فاروقیہ کے مشترکہ جلسہ دستار بندی کے سنہرے موقع پر مولانا قاضی شمس الدین جو ۔۔۔۔
محفوظ کریں