جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

مولانا الہداد جونپوری

                مولانا الہداد جونپوری: اعاظم علماء وکبر فقہاء جونپور سے گذرے ہیں، تحریر رتنقیح مطالب علمیہ میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔علوم ظاہری آپ نے شیخ فاضل عبداللہ تلبنی سے حاصل کیے۔ہدایہ بزدوی وقنیہ و مدارک اورکافیہ کی شرحیں تصنیف کیں اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں