پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا انیس عالم سیوانی

انیس عالم بن شیخ امام حسن بن امت حسین مرحوم کی ولادت ماہ رمضان 1971ءکو ضلع سیوان مقام لکھنؤ تھا نہ بسنت پور، پوسٹ کشن پورہ میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مولوی عبدالستار مرحوم سے بعدۂ مدرسہ جامع العلوم شریف جلالپور سیوان میں ہوئی اولیٰ کی تعلیم مدرسہ تیغیہ انوارالعلوم ماڑی پور مظفر پور بہار سے حاص ۔۔۔۔
محفوظ کریں