منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا اصغر علی قنوجی قدس سرہ

  آپ برصغیر ہندوستان کے اجل عالم اور فقہیہ تھے علم حدیث تفسیر فقہ صرف و نحو منطق معانی میں امام تھے۔ اپنے عہد کا کوئی عالم دین ان علموں میں آپ کا ہم پلہ نہ تھا۔ آپ کی تفسیر ثوابت التزیل، ادبی نکتہ نظر سے کشاف سے بھی بلند پایہ ہے اور علوم شریعیہ میں تفسیر بیضادی سے فوقیت رکھتی ہے۔ آپ ہی کی تالیف ۔۔۔۔
محفوظ کریں