/ Sunday, 19 May,2024

منبع العلم مولانا بہاء المصطفیٰ رضوی

یوم پیدائش

1363

استاذ دار العلو م منظر اسلام بریلی شریف قصبہ گھوسی ضلع اعظم گڑھ کا محلہ کریم الدین اور بڑا گاؤں وہ مردم خیز خطہ ہے جہاں سے اپنے وقت کی نابالغۂ روزگار شخصیتیں پیدا ہوئیں جو اپنے وقت کے امام علم و فمن ہیں، اور یہ سب فیض ظاہری وباطنی ہے صدر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ کا جن ۔۔۔۔
محفوظ کریں