جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

فاضل جلیل مولانا فقیر محمد جہلمی ﷫  (مؤلف حدائق الحنفیہ)

              حضرت مولانا فقیر محمد جہلمی ابن حافظ محمد سفارش ۱۲۶۰ھ؍۱۸۴۴ء میں جمعرات کی راتر کو موضع چتن (جہلم کی غربی جانت دومیل کے فاصلے پر واقع ہے) میں پیدا ہوئے ۔ قرآ پاک پڑھنے کے بعد میاں قطب الدین (موضع ٹالیا نوالہ) سے تعلیم حاصل کرتے رہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں