جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

مولانا فصیح الدین محمد

                مولانا فصیح الدین محمد نظامی: علوم معقول و منقول میں عالم فاضل اور فنون ریاضی و حکمیات میں سر آمد افاضل تھے۔آپ کی طبع سلیم مدرک مخفیات اور ذہن مستقیم مظہر مخزونات تھا۔اکثر فضلاء اور اکابر حضرت سلطانی آپ کی شاگردی کو ایک فخر ۔۔۔۔
محفوظ کریں