بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولانا غلام رسول جتوئی

  نامور عالم ، ادیب و شاعر حضرت مولانا غلام رسول جتوئی بن رئیس بہاول خان جتوئی ۱۲۸۷ھ/۱۸۷۰ء کو گوٹھ محراب پور (تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ) میں تولد ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد اصل میں بلوچستان کے باسی تھے۔ وہاں سے دو بھائی خیرو خان اور سلطان خان منتقل ہو کر سندھ میں آباد ہوئے۔ سلطان خان کی اولاد می ۔۔۔۔
محفوظ کریں