بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

مولانا غلام عمر آریجوی

  نامور نعتیہ شاعر و عالم مولانا غلام عمر بن محمد عثمان آریجا گوٹھ خیر محمد آریجہ ( ضلع لاڑکانہ ) میں ۲۶، اپریل ۱۸۴۹ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : تین سال کی عمر میں والد انتقال کر گئے ۔ اس طرح آپ نے یتیم کی زندگی بسر کی اور والدہ ماجدہ کی سر پرستی میں تصی منازل طے کیں ۔ مولانا اللہ بخش ( و ۔۔۔۔
محفوظ کریں