منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا حافظ غلام حبیب صدیقی

  الحاج مولانا حافظ غلام حبیب صدیقی بن مولانا رعا الدین صفر المظفر ۱۹۱۶ء کو ضلع ہزارہ کے قصبہ کوٹ نجیب اللہ ( صوبہ سرحد) میں تولد ہوئے ۔ آپ کے والد ماجد ایک خود دار عالم دین اور مسجد پھلاہ کے خطیب اور امام تھے۔  آپ کے خاندان کو ایک علمی گھرانہ ہونے کے ساتھ یہ شرف بھی حاصل ہے کہ آپ کا سل ۔۔۔۔
محفوظ کریں