بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

شیخ طریقت حضرت مولانا حافظ مغفور القادری قدس سرہ

            حضرت مجاہد ملت،شیخ طریقت مولانا سید مغفور القادری ابن حضرت سید سردار احمد قدس سرہما(۱۳۲۶ھ؍۱۹۰۸ئ) میں گڑھی اختیار خاں ضلع رحیم یار خاں میں پیدا ہوئے۔والد گرامی نے تاریخی نام مغفور(۱۳۲۶ھ) تجویز فرمایا۔بچپن ہی میں والدہ ماجدہ داغ مفارقت دے گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں