منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا حافظ حزب اللہ چنہ

  مولانا حافظ حزب اللہ بن ملا عبداللہ چنہ ۲۳ ، جولائی ۱۹۱۰ء کو گوٹھ چنہ ماچھی (تحصیل ڈوکری ضلع لارکانہ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ننھال فیرز شاہ (تحصیل میہڑ) میں تھا۔ آپ کی پرورش ننھال مین ہوئی ، ان دنوں فیروز شاہ کی دنی درسگاہ سندھ میں مشہور معروف تھی۔ آپ نے وہاں علامہ عبدلاکریم مگسی سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں