بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت مولانا حکیم غلام احمد حافظ آبادی قد س سرہٗ

            عارف با للہ حضرت مولانا حکیم غلام احمد بن شیر محمد بن جان محمد بن فقیر اللہ (رحمہم اللہ تعالیٰ ) موضع سہار ن خورد تحصیل وزیر آباد میں پیدا ہوئے ۔اپنے دور کے مشہور افاضل سے علوم دینیہ کی تحصیل کی جن میں سے حضرت مولانا محمد موسیٰ فتح پوری ۔۔۔۔
محفوظ کریں