اتوار , 21 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 07 June,2026

مولانا حکیم سید ظہور اللہ شاہ ﷫

            واعظ خوش بیان ، طعیب حاذق مولانا حکیم سید ظہور اللہ ابن مولانا سید چراغ شاہ ۱۲۸۷ھ/۱۸۷۰ ء میںسیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ علوم دینیہ کی تکمیل اپنے برادر معظم مولانا حافظ سید دین تھے ، پندرہ سو لہ سال تک جامع مسجد دربار امام علی الحق قدس سرہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں