منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا حکیم فضل محمد میمن

  مولانا فضل محمد بن محمد اسماعیل میمن ۱۲۶۸ھ کو محلہ صابو گرن نوشہرو فیروز سندھ میں تولد ہوئے۔ زمانہ قدیم سے آپ کا خاندان فن خطابت کی وجہ سے ’’خطیب ‘‘ کے لقب سے مشہور تھا۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم نوشہرو فیروز کے محلہ قاضی کے مدرسہ میں حاصل کی۔ اس کے بعد گوٹھ فیض م ۔۔۔۔
محفوظ کریں