منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا حامد اللہ نقشبندی

  درویش صفت انسان مولانا میاں حامد اللہ بن محمد مصری بن فقیر کریم ڈنہ قوم ساند ، گوٹھ بہ شریف تحصیل نگر پار کر ضلع تھرپار کر (مٹھی ) تو لد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے ہی گوٹھ میں تعلیم قرآن حافظ خدا ڈنہ پلی کے پاس حاصل کی ۔ اس کے بعد گوٹھ پسار ٹیو تحصیل نگر پارکر میں مولانا محمد اسماعیل دل کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں