بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولانا حسین واعظ کاشفی قدس سرہٗ

  آپ علوم ظاہری اور باطنی میں بڑے بلند مقامات پر فائز تھے علوم شریعت و طریقت میں یگانہ روزگار تھے۔ آپ کی ولایٔت پر تمام مخلوق اتفاق رکھتی تھی۔ دل میں ذوق تھا اور صاحبِ حال بزرگ تھے۔ قرآن پاک پڑھتے وقت حالت وجد میں رہتے۔ اور خود رفتہ ہوکر قرآن سناتے آپ بڑے صاحب تصنیف ہیں۔ اخلاق محسنی تفسیر حسینی ۔۔۔۔
محفوظ کریں