پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

محسن سندھ مولانا اعجاز الحق قُدسی

  مولانا اعجاز الحق قدوسی جولائی ۱۹۰۵ء کو جالندھر(پنجاب، انڈیا) میں تولد ہوئے۔ آپ کے والد پروفیسر ظہور الحق ایچی سن کالج لاہو رمیں انگریزی کے استاد تھے۔ براعظم پاک و ہند کے پہلے مسلمان تھے جنہوں نے قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ کیا۔ آپ کے بڑے بھائی اظہار الھق قدوسی نے آزادی ہند فون کے قیام اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں