جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

مولانا جمال الدین رحمۃ اللہ علیہ

  مولانا جمال الدین کہ جمال زہاد۔ پیشوائے عباد سالک طریق و ورع و  تقویٰ۔ طالب وصلت مولی۔ مولانا جمال الملۃ والدین ہیں جو علوم ربانی میں مشغول اور مشاہدات جمال رحمانی میں اعلیٰ درجہ کے یاروں میں مشہور و معروف تھے۔ آپ کے باطن مبارک کی مشغولی اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ سلطان المشائخ کی مجلس مبا ۔۔۔۔
محفوظ کریں