بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

علامہ مخدوم غلام محمد بُگائی

  جید عالم دین ، بلند پایہ شاعر، عاشق رسول ﷺ حضرت علامہ مخدوم غلام محمد گوٹھ بگا تحصیل مورو ضلع نوابشاہ میں تولد ہوئے۔ مخدوم غلام محمد نے میاں نور محمد کلہوڑو کا دور حکومت (۱۱۳۱ھ/۱۷۱۹ء تا ۱۱۶۷ھ /۱۷۵۳ئ) پایا۔ سن ولادت معلوم نہ ہوسکا لیکن اندازا ہے کہ آپ بارہویں صدی کے ابتدائی دور میں تولد ہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں