پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا مظہر حسین رضوی

مولانا مظہر حسین کا 7رجب المرجب 1355/1936کو کمال حویلی محلہ ناگراں بدایوں شریف میں پیداہوئے آپ کاتعلق شیخ انصاری برادری سے ہے۔ آپ کی تعلیم کاآغاز بسم اللہ خوانی سے ہوایہ رسم حاجی امداداللہ بدایونی نے ادا کی بہت محنت ولگن سے قرآن مجید کاناظرہ کرلیا۔ ختم قرآن پاک کے بعداسکول میں درجہ ہشتم تک کی تعلیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں