بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

مولانا میاں عبدالرحمن سومرو

  قاطع رافضیت حضرت مولانا عبدالرحمن بن میاں علی محمد سومرو، گوٹھ گچیری (نزد مورو ضلع نوشہرو فیروز ) کے علماء میں ممتاز تھے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ آپ پرانی گچیری کے سندھی اسکول سے پرائمری تعلیم حاصل کی۔ ’’میاں نور محمد جاقبا‘‘ کے ایک دینی ۔۔۔۔
محفوظ کریں