جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

مولانا محمد جمال الدین در بھنگوی

علاقہ مدھونبی دربھنگہ، موضع حیات پور میں پیدا ہوئے،درس نظامیہ کی تکمیل مدرسہ مطلع العلوم بنارس میں کی،مولانا عبد الرحمٰن ساکن ناصری گنج ضلع آرہ کے مخصوص شاگرد تھے مولانا بنارس المتوفی ۱۳۱۳؁ھ کے مرید تھے،۔۔۔ مولانا جمال الدین حضرت مولانا شاہ عبد الکافی ناردی الہ آبادی کے مرید تھے، عمر کا زیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں