ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

مولانا معین الدین فراہمی

                مولانا معین الدین فراہمی: اپنے زمانہ کے عالم فاضل،علومِ عقلیہ و نقلیہ میں ید طولیٰ اور زہد و تقویٰ میں درجۂ علیار رکھتے تھے،بڑے بڑے خطوط مقفی و مسجع غایت سرعت میں لکھ دیا کرتے تھے،ہر جمعہ کو باد ادائے نماز کے صفہ مقصورہ جامع ۔۔۔۔
محفوظ کریں