منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا مفتی فتح علی جتوئی اکبر

  حضرت علامہ مفتی فتھ علی بن میاں خیر محمد جتوئی ۱۲۸۵ھ میں ( تحصیل شاہ بندر ضلع ٹھٹھہ ) لاڈیوں کے قریب جتوئی قوم کے گوٹھ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتداء تعلیم اپنے نانا جان حضرت مولانا حاجی عبداللہ جتوئی سے حاصل کی۔ اس کے بعد حضرت مولانا عبدالرحیم ٹھٹوی کے مدرسہ میں داخلہ لیا اور وہیں نص ۔۔۔۔
محفوظ کریں