بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مرد درویش مولانا مفتی غلام محمد قاسمی

  استاد العلماء فنافی الشیخ ، مرد درویش حضرت مولانا مفتی غلام محمد قاسمی بن خمیسو خان بگھیو گوٹھ شاہ حسن ضلع دادو میں غالبا ۱۹۲۵ء کو تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت: گوٹھ شاہ حسن سے پرائمری کی تعلیم حاصل کی اس کے بعد دادو اور کراچی کے اسکول و کالج سے دنیوی تعلیم حاصل کی ۔ بعد فراغت گورنمنٹ ہائی اسکول ۔۔۔۔
محفوظ کریں