منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا مفتی خدا بخش ابڑو

  استاد العلماء مولانا مفتی ابوالجمال خدا بخش بن میاں محمد حیات ابڑو،گوٹھ ملا ابڑا ( اسٹیشن مشور ی شریف متصل لاڑکانہ ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم اپنے گوٹھ میں حاصل کی اس کے بعد مکمل تعلیم ا س وقت کی نامور دینی درسگاہ مدرسہ دارالفیض سو نہ جتوئی (متصل لاڑکانہ ) میں حاصل کی۔ سرا ۔۔۔۔
محفوظ کریں