جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

علامہ مفتی نبی بخش کولاچی

  استاد العلماء مولانا مفتی بخش کولاچی مٹھڑی ( بلوچستان ) کے ایک گوٹھ ’’حاجی ‘‘ میں تولد ہوئے۔ نسب نامہ : قاضی نبی بخش بن قاضی عبدالعزیز بن قاضی غلام مصطفی بن قاضی ملا محمد بن میاں عبدالرحیم بن حسن خان بن احمد خان بن قالو خان بن بھنبھا خان بن عبدالعزیز خان بن عبدالغفور خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں